مانٹرنگ ڈیسک

جاپانی شہری نے بجلی کی کمی دور کرنے کے لیے ایک ایسا چھوٹا جنریٹر تیار کیا ہے جس سے نہ صرف گھر بلکہ محلے بھر کے لیے پانی سے بجلی بنائی جاسکتی ہے۔
 جاپان میں ایک شہری نے ایسا چھوٹا جنریٹر تیار کیا ہے جو دیکھنے میں تو شاید آپ کو واٹر پیوریفیکشین پلانٹ کا حصہ لگے لیکن اپنی نوعیت کا یہ جنریٹر اب آپ کو گھر میں ہی پانی سے بجلی بناکر دے سکتا ہے۔
اس جنریٹر کا وزن تو صرف 18کلو گرام ہے لیکن اس سے نہ صرف آپ اپنے گھر بلکہ محلے بھر کے لیے بجلی بناسکتے ہیں۔
لیکن یہ جنریٹر مارکیٹ میں فروخت کے لیے کب آئے گا اور پاکستان میں کب دستیاب ہوگا اس بارے میں تاحال کچھ واضح نہیں ہےکسی خاص مشقت کے حل کردے تو اس سے بہتر کیا ہوسکتا ہے۔

 

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار