Donald Trump اور Mohammed bin Salman کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں دوطرفہ تعلقات اور مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

رابطے کے دوران دونوں رہنماؤں نے United States اور Iran کے درمیان جاری مذاکرات پر بھی گفتگو کی۔

گفتگو میں سمندری راستوں اور عالمی بحری آمدورفت کے تحفظ کی اہمیت پر زور دیا گیا اور اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ بین الاقوامی بحری گزرگاہوں کی سلامتی ہر صورت یقینی بنائی جائے۔

دونوں رہنماؤں نے مشرق وسطیٰ میں امن، استحکام اور سلامتی کے فروغ کے لیے سفارتی کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ بھی کیا۔

 

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار