برگن اسٹاک,میں ایران کی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ایران امریکی دھمکیوں کو کوئی اہمیت نہیں دیتا۔

انہوں نے کہا کہ بہتر ہے کہ امریکی حکام اپنے بیانات میں احتیاط کریں کیونکہ ایران ہر قسم کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔

باقر قالیباف کے مطابق ایران کی مسلح افواج ہر ممکن صورتِ حال کے لیے تیار ہیں اور مختلف انداز میں جواب دینے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ مخالفین کے بیانات سے زیادہ اہم ایران کے عملی اقدامات ہوں گے، اور فیصلے صرف تہران خود کرے گا۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار