کراچی: رحمان بابا ایکسپریس میں دورانِ سفر ایک خاتون نے بچی کو جنم دیا۔ ریلوے پولیس کے مطابق ٹرین انجن خراب ہونے کی وجہ سے دھابیجی اسٹیشن پر کھڑی تھی، اس دوران خاتون نے بچے کو جنم دیا۔

ٹرین میں موجود مسافر ڈاکٹر نے فوری طور پر خاتون کو طبی مدد فراہم کی۔ ریلوے پولیس کے مطابق ماں اور بچی دونوں کی حالت خوش قسمتی سے خطرے سے باہر ہے۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار