انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مزید سستا، روپے کی قدر میں معمولی بہتری برقرار
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق کاروباری دن کے اختتام پر انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
مرکزی بینک کے مطابق ڈالر ایک پیسے سستا ہو کر 278 روپے 45 پیسے پر بند ہوا، جبکہ گزشتہ روز اس کی قیمت 278 روپے 46 پیسے تھی۔
معاشی ماہرین کے مطابق روپے کی قدر میں یہ معمولی بہتری انٹربینک مارکیٹ میں استحکام کی علامت ہے، تاہم مجموعی رجحان عالمی اور مقامی معاشی عوامل پر منحصر رہتا ہے۔
_2026_06_04_09_54_40_70282449.jpg)


Leave A Comment