حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 4 روپے کمی، ڈیزل کی قیمت برقرار
وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔ پٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔
نئی قیمتوں کے مطابق پٹرول کی فی لیٹر قیمت 377 روپے 78 پیسے مقرر کی گئی ہے جبکہ ڈیزل 380 روپے 78 پیسے پر برقرار رہے گا۔
وزارت توانائی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔
_2026_06_06_09_34_22_27589834.jpg)


Leave A Comment