کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز شدید مندی دیکھی گئی۔ ایس ای 100 انڈیکس 3,702 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 184,129 پوائنٹس پر بند ہوا۔ دورانِ ٹریڈنگ انڈیکس 4 ہزار سے زائد پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 188,000 سے 183,000 پوائنٹس کے درمیان رہا۔ 564 کمپنیوں میں سے 113 کے شیئرز میں اضافہ اور 323 کے شیئرز میں کمی دیکھی گئی۔ کل 60 ارب روپے مالیت کے 127 کروڑ شیئرز کا کاروبار ہوا۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار