زیرِ تعمیر نواز شریف کینسر اسپتال کے لیے ادھار لی گئی ادویات واپس
دی گئی ہیں۔ یہ اقدام اسپتال کے فعال ہونے میں تاخیر کی وجہ سے کیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق ادویات چلڈرن اسپتال لاہور، میو اسپتال، گنگا رام اسپتال، سید مٹھا اسپتال، میاں منشی اسپتال اور جنرل اسپتال لاہور سے ادھار لی گئی تھیں۔ ادویات میں انجکشن، سرنجز اور سیرپ شامل تھے۔ اسپتال کے ڈائریکٹر کی جانب سے باقاعدہ مراسلہ جاری کیا گیا جس میں مراکہ ویئر ہاؤس کو ہدایت دی گئی کہ ادھار لی گئی ادویات اور طبی سامان کا اسٹاک متعلقہ اسپتالوں کو واپس کر دیا جائے۔
_2026_02_19_16_09_13_92539880.jpg)
_2026_09_10_12_16_14_40243443.jpg)

Leave A Comment