نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ہزارہ ڈویژن میں سال کے آخر تک نیا ریلوے ٹریک شروع کیا جائے گا۔

حنیف عباسی نے کہا کہ پاکستان ریلوے کو وسطِ ایشیائی ریاستوں سے منسلک کرنے کے منصوبے کی بنیاد بھی اس سال کے آخر میں رکھی جائے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان پر حق ان لوگوں کا ہے جو اپنی جانوں کے نذرانے پیش کر رہے ہیں اور پوری دنیا پاکستان کی فتح کی معترف ہے۔

وفاقی وزیر نے یہ بھی کہا کہ راولپنڈی میں سکولوں، کالجوں اور ہسپتالوں کی اپ گریڈیشن کا کام جاری ہے۔


 

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار