لاہور: گنگا رام ہسپتال میں ایک گارڈ کے ذریعے خون کے نمونے لینے کے واقعے کے بعد ادارہ برائے بلڈ ٹرانسفیوژن کے ڈائریکٹر فرحان رشید کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق بلڈ بینک میں اسٹاف کی کمی اور گارڈ کے طبی عمل میں ملوث ہونے کی وجہ سے یہ فیصلہ کیا گیا۔ ادارے میں عملے کی مبینہ غفلت بھی نوٹس میں آئی۔

محکمہ صحت پنجاب نے پروفیسر ڈاکٹر شبنم بشیر کو ادارہ برائے بلڈ ٹرانسفیوژن کا نیا ڈائریکٹر تعینات کر دیا ہے اور اس کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا گیا ہے۔

 

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار