انگلیوں میں چھپی پھیپھڑوں کے کینسر کی ابتدائی علامت: ماہرین کی وارننگ
لندن: برطانیہ کی معروف فلاحی تنظیم رائے کاسل لانگ کینسر فاؤنڈیشن کی نئی تحقیق کے مطابق سادہ انگلی ٹیسٹ کے ذریعے گھر پر بھی پھیپھڑوں کے کینسر کی ابتدائی علامات کا پتہ لگایا جا سکتا ہے، جس سے وقت پر علاج شروع کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔
تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ زیادہ تر افراد سینے میں درد، سانس لینے میں دشواری یا سیٹی جیسی آواز کو کینسر کی علامات سمجھتے ہیں، لیکن بیماری کی ابتدائی نشانی اکثر انگلیوں میں چھوٹی تبدیلیوں کی صورت میں ظاہر ہو سکتی ہے۔
_2026_02_10_19_38_53_81004957.jpg)
_2026_09_10_12_16_14_40243443.jpg)

Leave A Comment