مدینہ منورہ: رمضان المبارک 1447ھ کے تیسرے جمعۃ المبارک کے موقع پر مسلمانوں کے لیے میدانِ بدر کی تاریخی اہمیت یاد کی جا رہی ہے۔ یہ وہ مقام ہے جہاں 17 رمضان 2 ہجری کو 313 مسلم جانبازوں نے کفار مکہ کے 1000 رکنی لشکر کو شکست دی۔

میدان بدر، جو مدینہ منورہ سے تقریباً 80 میل جنوب مغرب میں واقع ہے، اسلام میں عظیم فتح اور قربانی کی علامت سمجھا جاتا ہے۔ اس واقعے نے مسلمانوں کے لیے ایمان، حوصلہ اور قربانی کی اہمیت کو نمایاں کیا اور اسلامی تاریخ میں ایک فیصلہ کن مقام حاصل کیا۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار