ملتان ڈولفن فورس اور محافظ اسکواڈ ملتان کی بڑی کاروائی ، دو ملزمان گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔ گرفتار ملزمان کی شناخت عبدالرؤف اور اللہ رکھا کے نام سے ہوئی ، ملزمان کو مزید کارروائی کے لیے پولیس تھانہ سیتل ماڑی کے حوالے کر دیا گیا۔ ڈولفن فورس اور محافظ اسکواڈ کے جوانوں نے دوران ڈیوٹی کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر کے برآمدگی کی۔

رپورٹ چوہدری عبدالقیوم

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار