ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وہاڑی امیر عبداللّہ خان نیازی کی ہدایات پر ضلع بھر میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف بلا تفریق کاروائیاں جاری ہیں اسی سلسلہ میں ضلع کے مختلف تھانہ جات 4اسلحہ ناجائز رکھنے والوں کو گرفتار کر کے 4عدد پسٹل جبکہ 6منشیات فروشوں کو گرفتار کر ان کے قبضہ سے 3637گرام چرس,  130گرام ہیروئین اور 123لیٹر شراب برآمد کی گئی. مجرمان اشتہاریوں کے خلاف کاروائی کے دوران 3اے کیٹگری جبکہ 11بی کیٹگری کے اشتہاری بھی گرفتار کئے گئے. انسداد گیمبلنگ ایکٹ کے تحت پولیس تھانہ گگو نے 11جواریوں کے خلاف مقدمہ درج کر کے داؤ پر لگی رقم 19ہزار روپے جبکہ پولیس تھانہ ٹبہ سلطانپور نے 6جواریوں کے خلاف مقدمہ درج کر کے داؤ پر لگی 5 ہزارروپےسےزائدرقم برآمد کی.

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار