غیر ملکی ذرائع کے مطابق امریکہ نے ایرانی فٹبال ٹیم کو آئندہ FIFA World Cup میں شرکت کے لیے ویزے جاری کر دیے ہیں۔ ایرانی ٹیم اپنا پہلا گروپ میچ 15 جون کو نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گی اور ایک میچ لاس اینجلس میں بیلجئیم کے خلاف بھی شیڈول ہے۔

تاہم ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ ابھی تک ٹیم کے تکنیکی عملے کو ویزے جاری نہیں کیے گئے، جس پر معاملات مکمل طور پر واضح نہیں ہو سکے۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار