ایشیا اردو

 ایل پی ایس ایل کے آغاز سے ایک دن قبل کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں ویلڈنگ کے کام کے دوران آتشزدگی کا واقعہ پیش آ گیا۔
ذرائع کے مطابق گزشتہ شب بجلی کے تاروں میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے اچانک آگ لگ گئی۔
آتشزدگی سے پی ایس ایل کے لیے خصوصی طور پر تیار کیے جانے والے کمنٹری باکس اور باؤنڈری ایس ایم ڈی کی کیبل کو جزوی نقصان پہنچا

رات گئے فائر بریگیڈ کی ایک گاڑی کی مدد سے آگ پر قابو پایا گیا تاہم خوش قسمتی سے آگ لگنے کی وجہ سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار