ایشیا اردو

ذرائع کے مطابق پی ایس ایل سیزن سیون میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے شاہد آفریدی کمر کی انجری میں مبتلا ہوگئے، انجری کے باعث شاہد آفریدی نے پریکٹس سیشن میں بھی حصہ نہیں لیا تھا، انجری کی نوعیت سے متعلق اسٹار آل راؤنڈر کے ڈاکٹرز سے مشورے جاری ہیں۔
دوسری جانب شاہد آفریدی کی اہلیہ کی بہن (سالی ) کا انتقال ہوگیا ہے،  پے در پے مسائل کے باعث شاہد آفریدی نے بائیو سیکیورببل سے نکل کر گھر منتقل ہونےپر غور شروع کردیا ہے

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار