ایشیا اردو

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) نے بھی ٹک ٹاک پر انٹری دے دی۔
پی سی بی نے حال ہی میں مختصر ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک جوائن کی ہےجس میں اب تک کئی میچز سمیت کئی کرکٹرز کی ویڈیوز شیئر کی جاچکی ہیں ۔پی سی بی کے ٹک ٹاک اکاؤنٹ پر فولورز کی تعداد 33 ہزار سے زائد ہوچکی ہے تاہم پی سی بی نے فی الحال کسی اکاؤنٹ کو فولو نہیں کیا ہے۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار