ورلڈ کپ 2026 کا بڑا دھچکا، پیراگوئے نے جرمنی کو پینلٹیز پر شکست دے کر باہر کر دیا
فیفا ورلڈ کپ 2026 میں ایک بڑا اپ سیٹ دیکھنے میں آیا جہاں پیراگوئے نے مضبوط ٹیم جرمنی کو شکست دے کر ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان مقابلہ مقررہ وقت اور اضافی وقت کے بعد 1-1 سے برابر رہا۔
میچ کا فیصلہ پینلٹی شوٹ آؤٹ پر ہوا جہاں پیراگوئے نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے 4 پینلٹیز کو گول میں تبدیل کیا جبکہ جرمنی صرف 3 پینلٹیز ہی اسکور کر سکا۔
اس جیت کے ساتھ پیراگوئے نے راؤنڈ آف 16 میں جگہ بنا لی جبکہ چار مرتبہ کی عالمی چیمپئن جرمنی کا سفر غیر متوقع طور پر ختم ہو گیا۔ ماہرین اس نتیجے کو ٹورنامنٹ کے سب سے بڑے اپ سیٹس میں شمار کر رہے ہیں۔
_2026_06_30_08_36_54_70436658.jpg)

_2026_08_13_08_59_34_28366803.jpg)
Leave A Comment