پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹیسٹ سکواڈ ویسٹ انڈیز کا دورہ مکمل کرنے کے بعد انگلینڈ پہنچ گیا ہے جہاں وہ میزبان ٹیم کے خلاف تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلے گا۔

قومی ٹیم 10 اگست سے باقاعدہ پریکٹس کا آغاز کرے گی جبکہ 12 اگست سے سلیکٹ الیون کے خلاف چار روزہ پریکٹس میچ بھی شیڈول ہے، جس کے ذریعے کھلاڑی خود کو کنڈیشنز سے ہم آہنگ کریں گے۔

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ 19 اگست سے لیڈز میں کھیلا جائے گا، جس کے لیے شائقین کرکٹ میں بھرپور جوش و خروش پایا جا رہا ہے۔

 

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار