پاکستان کرکٹ ٹیم کو آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی جیتے 9 سال مکمل ہو گئے ہیں۔ 18 جون 2017 کو لندن کے اوول کرکٹ گراؤنڈ میں پاکستان نے تاریخی کارکردگی دکھاتے ہوئے روایتی حریف بھارت کو شکست دی اور پہلی بار آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا ٹائٹل اپنے نام کیا تھا۔

اس فائنل میں پاکستان نے بھارت کو 180 رنز سے شکست دی تھی۔ شائقین آج بھی فخر زمان کی شاندار سنچری اور محمد عامر کی تباہ کن بولنگ کو یاد کرتے ہیں جنہوں نے اس کامیابی میں اہم کردار ادا کیا تھا۔

 

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار