پاکستانی ٹیم کی آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز کی تیاریوں کا آغاز، پہلا میچ 30 مئی کو
پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز کی تیاریوں کا آغاز کر دیا ہے۔ ٹیم کا پریکٹس سیشن راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں منعقد ہوا جس میں کھلاڑیوں نے بھرپور حصہ لیا۔
پریکٹس کے دوران سیناریو میچ بھی کھیلا گیا، جس میں کھلاڑیوں کو کوچنگ اسٹاف کی جانب سے مختلف ٹاسکس دیے گئے تاکہ میچ صورتحال سے نمٹنے کی بہتر تیاری ہو سکے۔
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ایک روزہ میچز کی سیریز کا پہلا میچ 30 مئی کو راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
_2026_05_24_10_39_06_74308400.jpg)

_2026_08_13_08_59_34_28366803.jpg)
Leave A Comment