مریدکے میں گھریلو جھگڑے نے سنگین رخ اختیار کر لیا جہاں سالوں کے مبینہ تشدد سے بہنوئی جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق 8 بچوں کے باپ ظفر علی کو شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا جا رہا تھا مگر وہ راستے میں ہی دم توڑ گیا۔

واقعے کے دوران ایک اور رشتہ دار عرفان بھی شدید زخمی ہوا جسے طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔ اطلاع ملنے پر پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچی اور لاش کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے منتقل کر دیا گیا۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ تھانہ صدر کے علاقے دھروڑ ہندکے میں پیش آیا۔ ایک ملزم کو حراست میں لے لیا گیا ہے جبکہ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

 

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار