ملتان تھانہ الپہ کے علاقے میں غلام حسین کھوکھر اڈا بن بوسن کو نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کراندھا دھند فائرنگ کرکے زخمی کر دیا تھا  زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے غلام حسین کھوکھر دم توڑ گیا  تھانہ الپہ پولیس موقع پر پہنچ گئی ہے مزید  تفتیش جاری ہے زرائع کے پولیس مطابق پرانی رنجش پر فائرنگ کر کے قتل کیا گیا ہے 

رپورٹ چاہدی عبدالقیوم

 

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار