ملتان وہاڑی چوک ٹریفک پولیس کی کاروائی
ملتان وہاڑی چوک پر موجود ٹریفک پولیس اہلکار ہارون اقبال نے ایک ہنڈا کار کو مشکوک جان کر روکا جس پر مکمل طور پر بلیک پیپرز لگے تھے ڈرائیور نے انتہائی تیز رفتاری اور ریش ڈرائیونگ کرتے ہوئے کار کو بھگا لیا جسکا تعاقب کرتے ہوئے کار کو بی سی چوک کے پاس روکا کار سوار ڈرائیور نے ٹریفک پولیس اہلکار ہارون اقبال ، عمران کی موٹرسائیکل میں ٹکر مار دی جسکو عوام کے تعاون سے موقع پر پکڑ لیا ٹریفک پولیس ملتان نے ڈرائیور اور کار دونوں کو تھانہ ممتازآباد میں دفعہ 279 کے تحت کاروائی کرتے ہوئے بند کروا دیا۔
رپورٹ چاہدری عبدالقیوم


_2026_09_16_13_24_35_85734178.jpg)
Leave A Comment