ملتان: پل مانگا زمین کے تنازع پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
ملتان تھانہ بستی ملوک کے علاقہ میں زمین کے تنازع پر فائرنگ کے نتجہ میں یوسی چیئرمین محمد انور نامی شخص موقع پر ہی جان بحق ہو گیا واقع کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری جاعہ وقوعہ پر پہنچ گئی ،فائرنگ کرنے والے افراد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے جبکہ کاروائی کا اغاز کر دیا گیا ہے جاں بحق ہونے والے شخص کی لاش کو قریبی ہسپتال پوسٹ مارٹم کے لیے منتقل کر دیا گیا ہے ،اہل علقہ میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
رپورٹ چوہدری عبدالقیوم


_2026_09_16_13_24_35_85734178.jpg)
Leave A Comment