رپورٹ ایشیا اردو

ملتان میں ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے شہری کی درخواست پر کارروائی کرتے ہوئے ملزم شہباز کو 16 سالہ لڑکے کو سوشل میڈیا کے ذریعے بلیک میل کرنے پر گرفتار کرلیا۔ملزم شہباز کو گرفتار کر کے موبائل فون اور ڈیٹا بھی برآمد کرلیا ۔ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید کارروائی شروع کر دی

چوہدری عبدالقیوم

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار