انگلینڈ کے سابق کپتان مائیک اسمتھ 92 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
انگلینڈ کے سابق کرکٹ کپتان Mike J. K. Smith 92 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔
برطانوی میڈیا کے مطابق مائیک اسمتھ نے اپنے کیریئر میں 50 ٹیسٹ میچز میں England کی نمائندگی کی۔ وہ 1958 میں بین الاقوامی کرکٹ میں ڈیبیو کر چکے تھے اور 1972 میں اپنا آخری ٹیسٹ میچ کھیلا۔
اپنے کیریئر کے دوران انہوں نے 4 ٹیسٹ اور 17 ون ڈے میچز میں آئی سی سی میچ ریفری کے طور پر بھی خدمات انجام دیں۔
ان کے انتقال پر کرکٹ حلقوں میں گہرے دکھ کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
_2026_05_20_06_19_45_40704736.jpg)

_2026_08_13_08_59_34_28366803.jpg)
Leave A Comment