لاہور: چینی خاتون سے مبینہ زیادتی کی کوشش کرنیوالا شخص گرفتار
لاہور: پولیس نے ڈیفنس میں چینی خاتون سے زیادتی کی مبینہ کوشش کرنے والے شخص کوگرفتار کرلیا۔
پولیس کے مطابق ڈیفنس میں حافظ اویس نامی شخص نے چینی خاتون سے زیادتی کی کوشش کی جس کی اطلاع ملنے پر ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔
پولیس کا کہنا ہےکہ ملزم ایک گھر میں قائم سیمنٹ فیکٹری کے آفس میں ملازم ہے، چینی خاتون بھی اسی گھر میں کرائے دار ہے ، ملزم نے خاتون کو اکیلئے پاکر زیادتی کی کوشش کی


_2026_09_16_13_24_35_85734178.jpg)
Leave A Comment