شہر میں جرائم کی شرح میں اضافہ محلہ نواز پور سے ننا بچہ اغوا ہو گیا
ملتان تھانہ قادرپور کے علاقہ محلہ نواز پور سے شادی پر آئے 2.5 سالہ ماجد مبینہ طور پر اغوا ہو گیا جس پر پولیس نے کاروائی کا آغاز کرتے ہوئے اغوا کا مقدمہ نا معلوم افراد کے خلاف درج کر لیا جبکہ بچہ کی تلاش کے لیے ایس ایس پی آپریشن کی جانب سے ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں ہیں جو کہ علاقہ میں گھر گھر سرچنگ کے عمل میں مصروف ہیں ،نیا بچہ تا حال بازیاب نا ہو سکا ہے جبکہ والدین غم سے نڈھال ہیں انہوں نے وزیر اعلی سے اپیل کی ہے کہ میرے بے کو فوری نامعلوم افراد سے بازیاب کروایا جائے
رپورٹ ایشیا اردو چوہدری عبدالیقوم


_2026_09_16_13_24_35_85734178.jpg)
Leave A Comment