جھنگ تھانہ صدر کا علاقہ مہلوڑ بستی میں منظر عباس اپنی مرضی کا رشتہ نہ ملنے پر اور رشتہ والوں کی طرف سے بے جا شرائط کی وجہ سے والد پریشان تھا اور اس کے پاس لڑکی والوں کو راضی کرنے کے لیے اتنا رقم نہ تھی جس کا بیٹا منظر عباس کا والدین سے جھگڑا ہوا اوروالدین نے رشتہ سے انکاری کر دی جس پر منظر عباس نے رات کے پچھلے پہر کو گھر کے اندر کمرہ میں سوئی ہوئی بوڑھی  والدہ نسرین بی بی عمر 55 سال بد بخت بیٹے کے ہاتھ تک نہ لرزے اور گردن اور سر پر وار کر کے موقع پر قتل کر دیا باپ نے شور سن کر بیٹے کے آگے ہاتھ جوڑتا رہا بے رحم بیٹا نے 61 سالہ الطاف حسین کو بھی کلہاڑیوں کے وار کر کے ذبع کر دیا تیرہ سالہ بہن پاوں پر گری تو بھی درندہ صفت بھا ئی نے اس  کو بھی قتل کر دیا اور خود فرار ہو گیا پولیس چوکی مہلوڑ اور تھانہ صدر.ڈی ایس پی سیف اللہ بھٹی نے موقع پر پہنچ کر کاروائی شروع کر دی اور ملزم کے تلاش کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں اور لاشوں کو تعویل میں لے کر ڈی ایچ کیو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا ہے

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار