برطانیہ ویزا تنازع: اوور سٹے کیس کے باعث ہاکی کپتان عماد بٹ کو اجازت نہ ملی
پاکستان ہاکی ٹیم کے کپتانعماد شکیل بٹ کو برطانیہ کا ویزا اس وجہ سے جاری نہیں کیا گیا کہ ان کے پچھلے دورے میں اوور سٹے کا معاملہ سامنے آیا تھا۔
تفصیلات کے مطابق عماد بٹ چند ماہ قبل انگلینڈ میں لیگ کھیلنے گئے تھے، جہاں ان کا ویزا ختم ہونے کے باوجود وہ وہاں مقیم رہے۔ بعد ازاں انہیں وطن واپسی پر جرمانہ بھی ادا کرنا پڑا۔
اسی ریکارڈ کی بنیاد پر پرو ہاکی لیگ کے لیے برطانیہ جانے کی درخواست مسترد کر دی گئی۔ اس فیصلے کے باعث ٹیم کی تیاریوں پر بھی اثر پڑا ہے۔
دوسری جانب پاکستان ہاکی ٹیم کو ایف آئی ایچ پرو ہاکی لیگ میں بیلجئیم کے ہاتھوں 6-0 سے شکست ہوئی، جو ٹیم کی مسلسل گیارہویں شکست قرار دی جا رہی ہے۔
_2026_06_20_05_54_38_50646447.jpg)

_2026_08_13_08_59_34_28366803.jpg)
Leave A Comment