ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان کو مسلسل دوسری شکست، جنوبی افریقہ 2 وکٹوں سے کامیاب
آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچ میں پاکستان ویمنز ٹیم کو مسلسل دوسری شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹوں کے نقصان پر 126 رنز بنائے۔
جوابی اننگز میں جنوبی افریقہ نے 127 رنز کا ہدف 8 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ جنوبی افریقہ کی جانب سے اینری ڈیرکسن نے 52 رنز کی شاندار اننگز کھیلی جبکہ نادین ڈی کلرک 37 رنز بنا کر نمایاں رہیں۔
_2026_06_18_09_05_08_50389207.jpg)

_2026_08_13_08_59_34_28366803.jpg)
Leave A Comment