پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانےکا فیصلہ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے اتحادیوں کے اجلاس میں کیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہےکہ مشترکہ اجلاس میں انتخابی اصلاحات کو منظور کروایا جائےگا اور الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال سے متعلق بل منظورکروایا جائےگا۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیراعظم کی زیر صدارت اتحادیوں سے مشاورتی اجلاس میں کالعدم تنظیم کے معاہدے پر اعتماد میں لیا گیا، اتحادی جماعتوں نے اہم قومی معاملات پر مشترکہ مؤقف اپنانے پر اتفاق کیا۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار