عالمی منڈی میں مسلسل اضافے کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

عالمی مارکیٹ میں برینٹ خام تیل کی قیمت 1.29 ڈالر فی بیرل کم ہوگئی، جس کے بعد برینٹ خام تیل کی قیمت 87.69 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔

دوسری جانب امریکی خام تیل ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) کی قیمت میں بھی کمی ہوئی۔ ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت 1.30 ڈالر فی بیرل کمی کے بعد 81.97 ڈالر فی بیرل پر آگئی۔

 

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار