ریلوے اسٹیشن کے قریب مال گاڑی کی دو بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، تاہم حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ذرائع کے مطابق مال گاڑی کا ہُک ٹوٹنے کے باعث حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں متاثرہ بوگیوں کے دونوں اطراف کے پہیے ٹیڑھے ہوگئے۔ حادثے کے بعد مال گاڑی کو متاثرہ بوگیوں سے الگ کرکے پریم نگر روانہ کردیا گیا۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار