پیرمحل ذخیرہ اندوزی کے خلاف کارروائیاں جاری اسسٹنٹ کمشنر نے کاروائی کرتے ہوئے کھاد کا ٹرالر پکڑلیا
پیرمحل : یوریا کھاد کا فقدان کاشکاروں کا مشکلات کا سامنا اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل رانا غلام مرتضیٰ نے حلقہ پٹواریوں کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے حارث آباد کے قریب کھاد سے لدا ہوا ٹرالر پکڑلیا 1800 کے قریب کھاد کے بیگ ٹرالر سمیت قبضہ میں لے لیے پکڑے گئے کھاد کے بیگوں کی مالیت تقریباً 25 لاکھ سے زائد ہے اسسٹنٹ کمشنر رانا غلام مرتضیٰ کا کہنا ہے ذخیرہ اندوزی کسی بھی صورت برداشت نہیں انکے خلاف مکمل کریک ڈاؤن جاری ہے پکڑے گئے کھاد کے بیگ سرکاری نرخوں پر فرخت کردئیے گئے اسسٹنٹ کمشنر کا کہنا ہے کھادوں کی قیمتوں کو یقینی بنانے کے لیے زراعت اور ریونیو سٹاف پر مشتمل مانیٹرنگ ڈیسک بھی قائم کردیا گیا ہے


_2026_09_16_13_24_35_85734178.jpg)
Leave A Comment