فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے آئی ٹی نظام میں ایک بار پھر خلل آ گیا جس کے باعث ادارے کا سرور بیٹھ گیا۔
ایف بی آر کا سرور بیٹھنے کے باعث ویب سائٹ نے کام کرنا چھوڑ دیا۔
ذرائع کے مطابق ایف بی آر کی آفیشل ویب سائٹ کا ایڈریس ڈالنے پر Error کا جواب آرہا ہے۔
ویب سائٹ خرابی سے آن لائن ٹیکس جمع کروانے میں شدید دشواری کا سامنا ہے۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار