فالسہ کے پودوں کی شاخ تراشی اور کھاد کی ہدایت، محکمہ زراعت
فیصل آباد: محکمہ زراعت نے فالسہ کے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے پودوں کی شاخ تراشی بروقت کریں اور متوازن کھاد استعمال کریں تاکہ پیداوار میں اضافہ ہو۔ ڈپٹی ڈائریکٹر عدیل احمد کے مطابق، شاخ تراشی کے بعد فی پودا 10 کلو گرام تک گوبر کی گلی سڑی کھاد استعمال کی جائے۔ کاشتکاروں اور باغبانوں کو کسی بھی مشکل کی صورت میں فوری طور پر محکمہ زراعت کے فیلڈ سٹاف سے رابطہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
_2026_03_17_15_53_33_25587070.jpg)
_2026_08_13_08_13_35_57207435.jpg)
_2026_08_13_08_11_27_91345821.jpg)
Leave A Comment