اپنی کارکردگی سے ٹیم کو فائدہ پہنچا، مزید بہتری کی کوشش کروں گا: عرفات منہاس
سیریز کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ حاصل کرنے والے پاکستانی آل راؤنڈر عرفات منہاس نے اپنی کارکردگی پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ انہیں خوشی ہے کہ ان کی پرفارمنس سے ٹیم کو فائدہ پہنچا اور سیریز میں اچھی کارکردگی دکھانے میں کامیاب رہے۔ ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے سیریز کے لیے بھرپور تیاری کی تھی جس کا مثبت نتیجہ سامنے آیا۔
عرفات منہاس نے مزید کہا کہ وہ آئندہ میچز میں اپنی کارکردگی کو مزید بہتر بنانے کی کوشش کریں گے۔
_2026_06_06_09_26_04_95166105.jpg)

_2026_08_13_08_59_34_28366803.jpg)
Leave A Comment