بیورو کریسی بھی عام عوام کو ریلیف دلوانے میں ناکام ہے،علی حیدر گیلانی
ممبر صوبائی اسمبلی سید علی حیدر گیلانی نے موجودہ ملکی معاشی حالات کےحوالے سے جاری بیان میں کہا ہے کہ کہ حکومت نے اپنے من مانے افراد کو پرائس کنٹرول کمیٹیاں میں شامل کیا ہوا ہے جو کہ عام عوام کو ریلیف دینے میں مکمل نا کام ہے اور
سرکاری ریٹ سے ہر جگہ 30 سے 50 روپے سبزی اور فروٹ مہنگے مل رہے ہیں سرکاری ریٹ سے ہر جگہ 30 سے 50 روپے سبزی اور فروٹ مہنگے مل رہے سرکاری نرخ لگا کر اپنے من مانے مہنگے داموں اشیاء بیچنے والے حکومت کی آنکھوں میں آنکھیں ڈالے عوام سے بدمعاشی کر رہے ہیں سرکاری نرخ لگا کر اپنے من مانے مہنگے داموں اشیاء بیچنے والے حکومت کی آنکھوں میں آنکھیں ڈالے عوام سے بدمعاشی کر رہے ہیں
سرکاری نرخ لگا کر اپنے من مانے مہنگے داموں اشیاء بیچنے والے حکومت کی آنکھوں میں آنکھیں ڈالے عوام سے بدمعاشی کر رہے ہیں،مزید کہنا تھا کہ عمران خان حکومت کے اقدامات عام عوام تک پہنچنے سے قاصر ہیں عوام کا بھی سارا زور احساس پروگرام سے مستفید ہونے 12 ہزار ماہانہ لینے یا اپنے بچوں کو سرکاری سکولوں سے دو ہزار ماہانہ دلوانے پہ ہے عوام کو چاہیے کہ وہ اس۔ حکومت کے خاتمے کی لئے باہر نکلے


_2026_09_16_13_24_35_85734178.jpg)
Leave A Comment