ملتان: ٹک ٹاک پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد
ملتان پولیس تھانہ گلگشت نے کاروائی کرتے ہوئے نوجوان کو گرفتار کر لیا,, نوجوان سے پسٹل 30 بور بھی برآمد کرلیا گیا۔گرفتار ہونے والے نوجوان ملزم کی شناخت شاہ میر کے نام سے ہوئی، گرفتار ملزم امیر آباد کا رہائشی ہے۔پولس کے مطابق ملزم نے ٹک ٹاک پر اسلحہ کی نمائش کرتے ہوئے ویڈیو اپلوڈ کی تھی، ملزم کے خلاف تھانہ گلگشت میں مقدمہ درج کر کے کاروائی پولیس کی جا رہی ہے


_2026_09_16_13_24_35_85734178.jpg)
Leave A Comment